پی ٹی آئی کے امیدوار نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا

پی ٹی آئی

جہلم لائیو(عامر کیانی):بلدیاتی انتحابات کے آخری مرحلے میں پی ٹی آئی نے الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کر دیا،بائیکاٹ کرنے کی وجہ سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال اور ووٹر کی خریدو فروحت ہے،پی ٹی آئی کے امیدوار برائے چیئرمین ضلع مزید پڑھیں

خبرنامہ برائے الیکشن چیئرمین ضلع کونسل

چیئرمین ضلع کونسل

جہلم لائیو(الیکشن سیل):ممبر صوبائی اسمبلی مہر محمد فیاض نے آخر کار باضابطہ طور پر ن لیگی امیدورار برائے چیئرمین حافظ اعجاز جنجوعہ کی حمایت کا اعلان کر دیا، چیئرمین یونین کونسل دھریالہ جالپ چوہدری مظفر اقبال کی جنجوعہ ہاؤس آمد،حافظ مزید پڑھیں

گھرمالہ ہاؤس پریس کانفرنس،حافظ اعجاز کی حمایت کا اعلان

گھرمالہ ہاؤس

جہلم لائیو(الیکشن ڈیسک)گھرمالہ ہاؤس میں پریس کانفرنس،ضلع کونسل کے امیدوار برائے چیئرمین حافظ اعجاز محمود جنجوعہ کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا. پریس کانفرنس میں ایم این اے نگہت پروین میر،سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم،ایم پی اے مزید پڑھیں

ضلع کونسل کی سربراہی کے لئے دلچسپ مقابلہ

ضلع کونسل

جہلم( نمائندہ خصوصی) ضلع کونسل جہلم کے بلدیاتی اداروں کی سربراہی کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں . بلدیاتی معرکہ آرائی کے دوران سب سے زیادہ دلچسپ مزید پڑھیں

ضلع کونسل الیکشن:چوہدری سعید اقبال کا حافظ اعجاز کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ

ضلع کونسل الیکشن

جہلم لائیو(راجہ شہزاد علی):چیئرمین ضلع کونسل و میونسپل کمیٹی کے الیکشن قریب آتے ہی سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا،آزاد امیدوار سعید اقبال نے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا،چیئرمین میونسپل کمیٹی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے ضلعی قیادت کے متفقہ فیصلے کی توہین کی،راجہ قاسم علی خان

راجہ قاسم علی خان

جہلم لائیو(راجہ شہزاد علی):ضلعی جنرل سیکرٹری کو ٹکٹ جاری ہونے کے باوجود ن لیگ میں چیئرمین ضلع کونسل کی نشست کے معاملے پراختلافات برقرار،امیدورا برائے چیئرمین ضلع کونسل راجہ قاسم علی خان نے نمائندہ جہلم لائیو سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹی کی چیئرمینی کے لیے مسلم لیگ ن میں دوڑ جاری

ضلع کونسل

جہلم لائیو:(نمائندہ خصوصی):’’بلدیاتی الیکشن‘‘مخصوص نشستوں کے انتخابات کے بعد ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کی چیئرمینی کے ٹکٹوں کیلئے سیاسی جنگ شروع،ضلع کونسل کی چیئرمینی کیلئے مسلم لیگ ن کے سات امیدوار وں نے ’’ٹکٹ ‘‘کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں. مزید پڑھیں

چئیرمین ضلع کونسل کی نشست کے لئے کھینچا تانی،نوابزادہ خاندان کی اہمیت بڑھ گئی

چئیرمین ضلع کونسل

میونسپل کمیٹیوں اور ضلع کونسل جہلم کے چیئرمین ،وائس چیئرمین کے انتخاب کا مرحلہ درپیش، جس کے لئے بلدیاتی نمائندوں کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں ہیں . میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کے چیئرمین کا عہدہ حاصل کرنے کے مزید پڑھیں