فلاحی کمیٹی مجاہد آباد جہلم نے مساکین میں عید گفٹ تقسیم کئے

جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) فلاحی کمیٹی مجاہد آباد جہلم نے سابقہ روایت کے مطابق امسال بھی 250گھرانوں میں عید گفٹ کے تحت راشن تقسیم کیا عید گفٹ 2کلو چینی ، 2کلو چاول ، آٹے کے تھیلے ، سویوں مزید پڑھیں