ایدھی تحریر:نوید احمد ایڈیٹر انچیف جہلم لائیو

ایدھی

ایدھی ایک عاشق تھا جس کا عشق لازوال ثابت ہوا،ایدھی ایک مشفق تھا جس نے ہر کسی پر دست شفقت رکھا،ایدھی ایک باپ تھا جو یتیموں کا آسرا بنا،ایدھی گوہر نایاب تھاجس کی کوئی قیمت نہیں ،ایدھی ایک سودا تھا مزید پڑھیں