محکمہ ایکسائز نے رجسٹریشن کاپی کی بجائے سمارٹ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا،

محکمہ ایکسائز

جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی): جہلم سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں رواں سال کے دوران گاڑیوں کی پرانی رجسٹریشن بکس ختم کرکے سمارٹ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ ،تمام ریجنز کے ڈائریکٹرز سے بھی صوبائی حکومت نے سفارشات طلب کر مزید پڑھیں