محکمہ سوشل ویلفیئر جہلم کے زیراہتمام سیمینارکا انعقاد

جہلم

محکمہ سوشل ویلفیئر جہلم کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے صنعت زار میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی جہلم رانا خالد، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر واجد ضیاء اور سماجی کارکن مزید پڑھیں

جہلم میں شجرکاری مہم کا آغاز ہو گیا

شجرکاری مہم

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دس بلین سونامی ٹری نامی پروگرام کے تحت ضلع جہلم میں موسم بہار شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ یہ شجرکاری مہم 22 فروری سے 22 اپریل تک جاری رہے گی اس دوران ضلع مزید پڑھیں

جہلم میں پٹرول پمپ مالکان کی پیمانے میں کرپشن بے نقاب

پٹرول پمپ

جہلم سمیت پنڈدادنخان میں پیٹرول پمپ مالکان کی لوٹ مار تمام حدیں کراس کر گئی۔ پیمانوں میں ہیرا پھیری کے باعث 160 روپے لیٹر پٹرول 192 روپے میں دستیاب ہو رہا ہے۔ پیمانوں میں بد دیانتی کرنے والےپٹرول پمپوں پر مزید پڑھیں

جہلم میں ای چالان کی سروس کا آغاز ہو گیا۔

ای چالان

جہلم میں ای چالان کی سروس کا آغاز ہو گیا۔ اب شہری اس سہولت سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب شارق جمال کی خصوصی ہدایت پر ضلع جہلم میں چالان کی آن مزید پڑھیں

جہلم میں متوقع بلدیاتی الیکشن کے لئےحلقہ بندیوں کی فہرست جاری

بلدیاتی الیکشن

ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن جہلم نے نئے بلدیاتی الیکشن کے لئے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی۔ شہری کالا گجراں آفس میں مجوزہ حلقہ بندیوں کی تفصیل معلوم کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس جہلم مزید پڑھیں

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی۔

جہلم پولیس

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی۔ ناجائز اسلحہ رکھنے اورمنشیات فروشی کے جرم میں ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق: جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصرکے خلاف آپریشن جاری ہے. ڈی پی او جہلم رانا طاہر رحمان کی مزید پڑھیں

جہلم میں بلدیاتی الیکشن کے لئے حلقہ بندیوں کا آغاز

بلدیاتی الیکشن

جہلم میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں حلقہ بندیوں کا آغاز ہو گیا۔ ابتدائی فہرست 10فروری کو آویزاں کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی جہلم لائیو سے خصوصی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جہلم غلام عباس نے مزید پڑھیں

جہلم میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

یوم یکجہتی کشمیر

جہلم میں بھی ملک بھر کی طرح یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ضلعی و تحصیل سطح پر یکجہتی سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ کی زیرقیادت ڈی سی آفس سے لے مزید پڑھیں

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی

جہلم پولیس

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ۔ ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 کس ملزمان سمیت 2 کس منشیات فروش گرفتار تفصیلات کے مطابق: جہلم پولیس نے ڈی پی او رانا طاہر الرحمان کی خصوصی ہدایت پر کاروائی مزید پڑھیں

کالا گجراں میں واٹر سپلائی کا پانی زہر آلود ہو گیا

کالا گجراں

کالا گجراں میں واٹر سپلائی کا پانی زہر آلود ہو گیا. شہری زہریلا پانی پینے سے خطرناک بیماریوں کا شکار،پانی کے پائپ بوسیدہ ہو چکے ہیں،میونسپل کمیٹی کے ملازمین کا موقف. تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے نواح کالا گجراں مزید پڑھیں