موبائیل خدمت وین

جہلم میں موبائیل خدمت وین کی گھر کی دہلیز پر سروس جاری جہلم لائیو(بیورو رپورٹ): حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں موبائیل خدمت وین کی گھر گھر سروس جاری،عوام کو ان کے ڈور سٹیپ پر خدمات فراہم کی جاری مزید پڑھیں

سسٹم تحریر: نوید احمد

System In Pakistan

اگر آپ سٹم کو سمجھتے ہیں تو آگے بڑھتے ہیں، جب آپ آگے بڑھتے ہیں تو کچھ چیزوں سے ڈرتے ہیں، جب آپ کچھ چیزوں سے ڈرتے ہیں تو اپنے آپ سے لڑتے ہیں، اپنے اندر جنگ کرتے ہیں، جب مزید پڑھیں

طاغوت تحریر: نوید احمدtaghut

taghut

جو انسان کی شکل میں بھیڑیا ہے، بھوت ہے، وہ طاغوت ہے۔ جس کے پاس دوسروں کو بلیک میل کرنے کے لئے ویڈیو ثبوت ہے، وہ طاغوت ہے۔ جو رنگ نسل اور برادری کے نام پر غرور کرتا ہے، اچھوت مزید پڑھیں

ڈی سی جہلم کی ہدایت پر کرش پلانٹس کے خلاف کاروائی

جہلم

جہلم کی ضلعی انتظامیہ کا کرش پلانٹس کے خلاف کاروائی ۔ ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ قاسم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات اظہار حسین اور پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دریائے جہلم کی پٹی مزید پڑھیں

جہلم میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا نعقاد

کرکٹ

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا نعقاد۔ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ نےکھیلوں کے فروغ کے لیے چک اکا کرکٹ سٹیڈیم میں ہنڈا کمپنی کے تعاون سے چک اکا کرکٹ سٹیڈیم میں ہنڈا ایکسپریس کرکٹ کپ منعقد کیا۔ جس کے مہمان مزید پڑھیں

ندیم افضل بنٹی نے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی):جہلم پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر چوہدری ندیم افضل بنٹی نے آئندہ عام انتخابات میں پی پی 26 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، عوام نے کامیاب بنایا تو محرومیوں کا ازالہ کرونگا، ان خیالات مزید پڑھیں

حوا کی بیٹی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل

جہلم لائیو(عامر کیانی)تحصیل سرائے عالمگیر میں حوا کی بیٹی والدین اور بھائیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پرقتل ،پولیس نے دو بھائیوں سمیت والدین کو بھی گرفتار کر لیا مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر کے مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کا عذاب پھر نازل

جہلم لائیو( سماجی رپورٹر) موسم بدلتے ہی جہلم شہر و گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ 12 گھنٹے تک جاپہنچی، بغیر کسی شیڈول کے بجلی جانے سے عوام اور تاجر پریشان ، شہری علاقوں میں ہر 2 گھنٹے کے بعد مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر کو صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں اتارنے کا فیصلہ

جہلم لائیو(الیاس صادق وٹو):مسلم لیگ ن کی جانب سے ضلعی صدر کو صوبائی اسمبلی ٹکٹ دئیے جانے کا عندیہ،نئے ضلعی صدر کے لئے لابنگ شروع،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے جہلم کے حلقہ پی پی 25کے لئے مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی جہلم میں کرپشن کا بازار گرم،افسران کی پراسرار خاموشی

میونسپل کمیٹی جہلم

جہلم لائیو (بے نقاب): میونسپل کمیٹی جہلم کرپٹ اہلکاروں کیلئے ہیروں کی کان بن گئی. افسران بالاکے نام پر بد عنوان اہلکار روزانہ لاکھوں کی دیہاڑیاں لگانے میں مصروف . کرپٹ اہلکاروں نے بلدیہ جہلم میں جنگل کا قانون نافذ مزید پڑھیں