مخصوص نشستوں کا الیکشن: ناراض گروپ کاگھرمالہ گروپ کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

مخصوص نشستوں کا الیکشن

جہلم لائیو:مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے اعلان کے بعد ناراض گروپ میں چہ مگوئیاں شروع. چئیرمین ضلع کونسل و بلدیہ کے متوقع الیکشن سے پہلے پیش بندی. چند منتخب کونسلروں کی جانب سے مخالفت کا امکان. مہر فیاض نے پارٹی مزید پڑھیں

نوابزادہ ہاؤس میں ظہرانہ،مخصوص نششتوں کے معاملات طے

نوابزادہ ہاؤس

جہلم لائیو:بلدیاتی الیکشن مخصوص نشستوں کا مرحلہ،پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبران ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹی جہلم کے کونسلرز ،ضلعی عہدیداران اور امیدواران کا ’’نوابزادہ ہاؤس‘‘میں اکٹھ. ظہرانے میں ایم این اے نگہت پروین میر،ایم پی اے چوہدری لال مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم کا محکمہ صحت کے انسپکٹر پر تشدد اور پھر صلح

چوہدری ندیم خادم

تشدد نہیں کیا،سینٹری انسپکٹرنے ہمارے بزرگ سے زیادتی کی،چوہدری ندیم خادم پولٹری فارم کا چالان کرنے پر سابق ایم پی اے کا محکمہ صحت کے سینٹری انسپکٹر پر تشدد . سینٹری انسپکٹر کا دیگر ملازمین کے ہمراہ ڈی سی او مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن پر مسلم لیگ ن پھر دو دھڑوں میں تقسیم

ضلع کونسل

جہلم لائیو(الیکشن سیل):مخصوص نشستوں کا دنگل،مسلم لیگ ن میں دراڑیں،ن لیگ کے امیدوار ایک دوسرے کے آمنے سامنے،کونسلروں میں پھوٹ،آزاد اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کو فائدہ پہنچنے کا امکان،مسلم لیگ ن کے ایم این اے نوابزدہ راجہ مطلوب مزید پڑھیں

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس اپنی زبوں حالی کی داستان سناتی ہے

پٹرولنگ پولیس

ہائی وے پٹرولنگ پولیس سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا شاہکار منصوبہ ہے. ان کے دور میں جہلم سمیت صوبہ پنجاب میں سڑکوں پر ہونے والے حادثات میں زخمیوں کو فوری ہسپتال پہنچانے ، سڑکوں پر راہزنی اوراغواء مزید پڑھیں

ڈی ایس پی سٹی کے والد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ڈی ایس پی سٹی

جہلم لائیو:ڈی ایس پی سٹی شاہد صدیق کے والد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے،مرحوم کی نماز جنازہ پولیس لائن جہلم میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں ڈ ی سی او جہلم اقبال حسین خان ،ڈی پی او جہلم مزید پڑھیں

جوا کسی کا نہ ہوا،جہلم کے ایک شخص نے اپنی معصوم بیٹی جوئے میں ہار دی،

جوا کسی کا نہ ہوا. جوا کھیلنے کا برا انجام . جواری نے 13سالہ معصوم لڑکی جوئے میں ہار دی . جواری لڑکی لے کر رفو چکر. لڑکی کا باپ بھی منظر عام سے غائب. تفصیلات کے مطابق جہلم کے مزید پڑھیں

مختلف حادثات میں درجنوں افراد زخمی

مختلف حادثات

جہلم لائیو:ٹریفک کے مختلف حادثات میں 28افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں میں تین طالب علم بھی شامل ہیں،متعدد زخمیوں کو سول ہسپتال جہلم سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسافر بس چکیام سے دینہ کی طرف آرہی مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں یوم اقبال کے حوالے سے تقریب

یوم اقبال

جہلم لائیو:گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں یوم اقبال کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں طالبات ، اساتذہ نے بھر پور دلچسپی کا اظہار کیا اور یوم اقبال کی تقریب کا آغازتلاوت کلام پاک سے کیا۔نعت رسول مزید پڑھیں

بلال ٹاؤن جہلم کے مسائل پر سروے رپورٹ

بلال ٹاؤن جہلم

جہلم لائیو(سروے رپورٹ )ٹوٹی گلیاں،گندگی کے ڈھیر،سیوریج اور نکاس آب کا ناقص نظام بلال ٹاؤن کی پہچان بن گیا،گلیوں میں کھڑے گندے پانی کے باعث وبائی امراض میں اضافے کا خدشہ،نمازیوں کو مساجد بچوں کو سکول جانے میں شدید دشواری مزید پڑھیں