مغل اعظم گینگ گرفتار

مغل اعظم گینگ

جہلم لائیو (کرائم رپورٹر) تھانہ صدر اور سی آئی اے سٹاف کی کاروائی، بین الاضلاعی گینگ کے تین ممبرگرفتار، ملزمان نے جہلم ، بھکر، کامونکی، مظفر گڑھ، راولپنڈی میں درجنوں وارداتوں میں شہریوں کو قیمتی سازو سامان سے محروم کیا مزید پڑھیں