جہلم لائیو (بے نقاب): میونسپل کمیٹی جہلم کرپٹ اہلکاروں کیلئے ہیروں کی کان بن گئی. افسران بالاکے نام پر بد عنوان اہلکار روزانہ لاکھوں کی دیہاڑیاں لگانے میں مصروف . کرپٹ اہلکاروں نے بلدیہ جہلم میں جنگل کا قانون نافذ مزید پڑھیں
زمرہ: Municipal Committee
چیئرمین بلدیہ کا آپریشن ناکام
جہلم لائیو ( محمد امجد بٹ) :بلدیہ کی جانب سے حد بندی بھی تجاوزات نہ روک سکی، مین بازار ، تحصیل روڈ پر حد بندی کے باہر پانچ سے آٹھ فٹ تجاوزات، راستہ بند، پیدل چلنا بھی محال، چیئرمین بلدیہ مزید پڑھیں
میاں عرفان الرحمٰن دینہ شہر کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے،مشترکہ بیان
جہلم لائیو(شہزاد علی):بلا مقابلہ منتخب ہونے والے وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی دینہ میاں عرفان الرحمٰن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ،دینہ کی ترقی میں وہ اہم کردار ادا کریں گے،ان خیالات کا اظہار جلو چک کے رہائشی نوجوان سماجی شخصیات مزید پڑھیں
میونسپل کمیٹی کھیوڑہ اور پنڈ دادن خان کے نتائج
جہلم لائیو(الیکشن ڈیسک):غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے الیکشن میں ملک فیصل عباس 24ووٹ لیکر جبکہ چیئرمین میونسپل کمیٹی پنڈ دادن خان کے الیکشن میں ملک محسن 15 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے،اس طرح مزید پڑھیں
ن لیگی امیدوار مرزا راشدچیئرمین میونسپل کمیٹی جہلم منتخب
جہلم لائیو(تازہ ترین):انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق چیئرمین میونسپل کمیٹی جہلم کا الیکشن ن لیگی امیدوار مرزا راشد 35ووٹ لے کرجیت گئے،انکے مدمقابل آزاد امیدوار خادم اللہ بٹ کو 9 ووٹ ملےہیں. ن لیگی منتخب چیئرمین میونسپل کمیٹی جہلم مرزا مزید پڑھیں
بلدیہ آفس کو ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرنے والے ناکام ہوں گے،آزاد امیدوار
جہلم لائیو(راجہ شہزاد علی):میونسپل کمیٹی کے الیکشن میں حصہ لینے کامقصدظلم اور جبر سے شہر کی عوام کو بچانا ہے ،چند مفاد پرست سیاستدان ہمیشہ بلدیہ آفس کو اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرتے آئے ہیں ، 22 دسمبر مزید پڑھیں
بلدیہ جہلم میں ایک راشد کی جگہ دوسرے راشد کو لانے والے ناکام ہوں گے،راجہ نعیم اعجاز
جہلم لائیو(راجہ شہزاد علی):ن لیگ میں اختلافات،میونسپل کمیٹی جہلم کے منتخب کونسلر اپنی جماعت کے امیدوار کے مقابلے کے لئے میدان میں آگئے،پندرہ سے زائد امیدواروں کی حمایت حاصل کرنے کا اعلان،کچھ دنوں میں مزید کونسلروں کی حمایت ملنے کا مزید پڑھیں
میونسپل کمیٹی سوہاوہ میں دو لیگی گروپوں میں مقابلہ
جہلم لائیو:بھاری اکثریت اور بلا مقابلہ جیت کی امید رکھنے والی ن لیگ دو گروپوں میں تقسیم جوڑ توڑ شروع میونسپل کمیٹی سوہاوہ کے الیکشن عدالتی اسٹے کی نظر ہونے کا امکان. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میونسپل کمیٹی کے مزید پڑھیں
میونسپل کمیٹی جہلم کی چیئرمینی کے لئے دو گروپ آمنے سامنے
جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی): جہلم میونسپل کمیٹی کی چیئرمینی کے لئے 2 گروپ آمنے سامنے (ن) لیگی امیدوارنے ہاتھ پاؤں مارنے شروع کر دئیے، خادم اللہ بٹ نے (ن) لیگ کے غبارے سے ہوا نکال دی، پی ٹی آئی کے علاوہ مزید پڑھیں
میونسپل کمیٹی جہلم الیکشن:ن لیگ کے آٹھ، دوپی ٹی آئی اور ایک آزاد کامیاب
جہلم لائیو(الیکشن ڈیسک):بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی جہلم کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن کے 8،پی ٹی آئی کے دواورایک آزاد امیدوار کامیاب . تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی جہلم کی مخصوص نشستوں پر الیکشن منعقد ہوئے مزید پڑھیں