سول ہسپتال کی ایمبولینسیں ریسکیو 1122کے سپرد

سول ہسپتال

جہلم لائیو( سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر جہلم کے حکم پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کی تمام ایمبولینسزریسکیو 1122 کے سپرد . گزشتہ روزسول ہسپتال کی 7 ایمبولینسز کی چابیاں ریسکیو1122 کے ڈسٹرکٹ انچارج کے حوالے کر دی گئیں . مزید پڑھیں