سکول میں گھس کر ہیڈماسٹر پر با اثر افراد کاتشدد،گارڈ اور بچوں کو بھی نہ بخشا

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) ڈی سی او ، ڈی پی او جہلم کہاں ہیں ؟؟؟تعلیم دشمنی کا افسوسناک واقعہ ، بدمعاشوں کاڈھوک فردوس سکول میں گھس کر ہیڈ ماسٹر پر تشدد، معصوم طلبا ء اور سکیورٹی گارڈ کو بھی مزید پڑھیں