جہلم(سٹاف رپورٹر)منیجنگ ایڈیٹر جہلم لائیو نجی دورے پر ملائیشیا روانہ ہو گئے، تفصیلات کے مطابق منیجنگ ایڈیٹر جہلم لائیو اور جہلم پریس کلب کے جائنٹ سیکرٹری عمیر احمد راجہ 15 روزہ نجی دورے پر ملائیشیا چلے گئے روانگی سے قبل اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا یہ دورہ معلوماتی دورے کے ساتھ ساتھ صحافتی دورہ بھی ہوگااور میں ملائیشیا میں صحافی دوستوں سے بھی ملاقات رہے گی، دلچسپی ہے کہ ملائیشیا کے صحافیوں کو وہاں کی حکومت کس طرح کا تحفظ فراہم کرتی ہے ، انہوں نے کہا کہ وہاں پر موجود پاکستانی بھائیوں کی مشکلات بارے بھی آگاہی حاصل کی جائیگی۔ملائیشیا روانگی سے قبل جہلم پریس کلب کے صدر چوہدری عابد محمود، سابق جنرل سیکرٹری چوہدری محمد ریاض گوندل، صدر الیکٹرانک میڈیا عامرکیانی، جنرل سیکرٹری میڈیاون مرزا قدیر بیگ، چیئرمین جہلم پریس کلب محمد شہباز بٹ، چیئرمین میڈیا ون سید اکرم حسین شاہ،چوہدری مہربان حسین ، مرزا کفیل بیگ، عاطف بٹ، آصف جٹ، عبدالغفار آزاد، خالق تنویر، عبدالغفور بٹ، افتخار الحق، سید مظہر عباس نقوی کے علاوہ صحافیوں کی کثیر تعداد نے انہیں الوداع کیا
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]