بلدیہ جہلم

بلدیہ جہلم میں ایک راشد کی جگہ دوسرے راشد کو لانے والے ناکام ہوں گے،راجہ نعیم اعجاز

جہلم لائیو(راجہ شہزاد علی):ن لیگ میں اختلافات،میونسپل کمیٹی جہلم کے منتخب کونسلر اپنی جماعت کے امیدوار کے مقابلے کے لئے میدان میں آگئے،پندرہ سے زائد امیدواروں کی حمایت حاصل کرنے کا اعلان،کچھ دنوں میں مزید کونسلروں کی حمایت ملنے کا مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی سوہاوہ

میونسپل کمیٹی سوہاوہ میں دو لیگی گروپوں میں مقابلہ

جہلم لائیو:بھاری اکثریت اور بلا مقابلہ جیت کی امید رکھنے والی ن لیگ دو گروپوں میں تقسیم جوڑ توڑ شروع میونسپل کمیٹی سوہاوہ کے الیکشن عدالتی اسٹے کی نظر ہونے کا امکان. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میونسپل کمیٹی کے مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی جہلم

میونسپل کمیٹی جہلم کی چیئرمینی کے لئے دو گروپ آمنے سامنے

جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی): جہلم میونسپل کمیٹی کی چیئرمینی کے لئے 2 گروپ آمنے سامنے (ن) لیگی امیدوارنے ہاتھ پاؤں مارنے شروع کر دئیے، خادم اللہ بٹ نے (ن) لیگ کے غبارے سے ہوا نکال دی، پی ٹی آئی کے علاوہ مزید پڑھیں

ن لیگ

ن لیگ کی تباہی کا ذمہ دار مفاد پرست ٹولہ ہے،راجہ ظفر اقبال

جہلم لائیو(راجہ شہزاد علی ):مسلم لیگ ن ضلع جہلم کے دیرینہ کارکن اور سابق وائس چیئرمین بلدیہ راجہ ظفر اقبال نے بلدیاتی الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بارے میں جہلم لائیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کی تباہی مزید پڑھیں

پی آئی اے کا جہاز کریش

پی آئی اے کا جہاز کریش،جاں بحق ہونے والوں میں جہلم کے دوافراد شامل

جہلم لائیو:پی آئی اے کا چترال سے اسلام آباد جانے والاجہازحویلیاں کے نزدیک گر کر تباہ،طیارے میں سوار تمام افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع، بتایا جا رہا ہے کہ جہلم سے تعلق رکھنے والا پائلٹ جہاز چلا رہا مزید پڑھیں