جہلم لائیو:(نمائندہ خصوصی):’’بلدیاتی الیکشن‘‘مخصوص نشستوں کے انتخابات کے بعد ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کی چیئرمینی کے ٹکٹوں کیلئے سیاسی جنگ شروع،ضلع کونسل کی چیئرمینی کیلئے مسلم لیگ ن کے سات امیدوار وں نے ’’ٹکٹ ‘‘کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں. مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 768 خبریں موجود ہیں
جہلم(عادل چوہدری سے)سعودی عرب حکومت کی جانب سے قدرتی آفات سے متاثرہ سکولوں اور بنیادی مرکز صحت کی تعمیر نو ، سعودی شہری ہمیشہ پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک رہے ہیں ،جو اس مزید پڑھیں
جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی):تھانہ ڈومیلی کے علاقہ ڈھیری ڈہینگری مرزا سے 18سالہ دوشیزہ مبینہ طور پر اغواء ہو گئی ،تھانہ ڈومیلی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی . تفصیلات کے مطابق ڈھوک عبداللہ داخلی ڈھیری ڈہینگری مرزا مزید پڑھیں
میونسپل کمیٹیوں اور ضلع کونسل جہلم کے چیئرمین ،وائس چیئرمین کے انتخاب کا مرحلہ درپیش، جس کے لئے بلدیاتی نمائندوں کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں ہیں . میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کے چیئرمین کا عہدہ حاصل کرنے کے مزید پڑھیں
جہلم کے سول ہسپتال میں کام کرنیوالے 70 فیصد ڈاکٹروں نے شہر اور گردونواح میں کروڑوں روپے کی لاگت سے عالیشان پرائیویٹ ہسپتال قائم کر لئے ۔ سرکاری ہسپتال میں کام کرنیوالے ڈاکٹرز عرصہ دراز سے ہسپتال میں تعینات ہیں مزید پڑھیں
جہلم لائیو:( نمائندہ خصوصی) ضلع جہلم کی سیاست میں تبدیلی کا آغازتحصیل پنڈ دادنخان سے چیئرمین یونین کونسل ٹوبھہ چوہدری محمد اقبال بھلہ نے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل جہلم کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا . انھوں نے یہ اعلان مزید پڑھیں
جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی): حادثات سے متاثرین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب گزشتہ روز گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جی ٹی روڈ میں منعقد ہو ئی جس میں ریسکیو 1122، ٹریفک پولیس، محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے مزید پڑھیں
چوہدری ندیم خادم نے پارٹی غداروں کے خلاف علم بلند کر دیا. عوام نے کارکردگی کی بنیاد پر مسلم لیگ ن کو ووٹ دیئے. میونسپل کمیٹیوں اور ضلع کونسل کے الیکشن میں ن لیگی ٹکٹ ہولڈر ہی جیتیں گے، سابق مزید پڑھیں
جہلم لائیو:(نمائندہ خصوصی):جہلم بھر کی یونین کونسلوں میں مخصوص نشستوں پر انتخابات منعقد ہوئے،جس میں مسلم لیگ ن کا پلڑا بھاری رہا. کچھ جگہوں پر اپ سیٹ ہوا. یونین کونسل سنگھوئی میں ایم این اے مطلوب مہدی کے حمایت یافتہ مزید پڑھیں
جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی):فیملی اسپتال کے ڈاکٹر کے خلاف دینہ مرکزی چوک بند مظاہرین نے جی ٹی روڈ بلاک کر دی۔ڈاکٹر ارشد کی فوری گرفتاری اور فیملی اسپتال کو سیل کرنے کا مطالبہ۔. فصیلات کے مطابق گزشتہ روز فیملی اسپتال دینہ مزید پڑھیں