جہلم لائیو — اردو ہوم پیج
جہلم کی آواز
جہلم کی خبریں
جہلم چیمبر کے انتخابی اختلافات
موضوعات
رائے و تجزیہ
مصنوعی ذہانت
اے آئی کا خلاصہ شیئر کرنے سے پہلے
اصل ماخذ کھول کر نام، تاریخیں اور اقتباسات چیک کریں۔ جس دعوے کی تصدیق اصل ماخذ سے نہ ہو سکے، اسے چھوڑ دیں۔
اوورسیز اور برطانیہ
کاروبار اور مالیات
تاریخ و سیاحت
مائیکرو بلاگز — نوید احمد
گھر کی کیا چیز یاد آتی ہے؟
جہلم چھوڑ کر جانے والے کسی شخص سے پوچھیں کہ اسے کیا یاد آتا ہے۔ شاید وہ چھت پر گزری کسی شام کا ذکر کرے یا کسی ایسے پڑوسی کی دستک کا، جسے آنے سے پہلے فون کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ اکثر ہمیں وہی جگہیں یاد رہتی ہیں جہاں کسی کو ہمارا انتظار ہوتا تھا۔
کتابیں اور ادب — نکسن خان
The Unfinished State
نکسن خان کے اس سیاسی تھرلر میں ایک نوجوان وکیل اپنے ضمیر اور خوف کے درمیان الجھ جاتا ہے۔
