ایم پی اے مہر فیاض نے پوٹھوار میڈیکل کالج کے قیام کی حمایت کر دی

جہلم لائیو(عمیراحمد راجہ)یونایئڈڈ ڈاکٹر فورم کے ممبران کی ایم پی اے مہر محمد فیاض سے پوٹھوہار میڈیکل کالج کے سلسلے میں ملاقات، ممبر صوبائی اسمبلی نے ڈاکٹروں کے مطالبے کی حمایت کردی،وزیر اعلی پنجاب سے پوٹھوہار میڈیکل کالج کے منصوبے مزید پڑھیں

دینہ رورل سنٹر کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا درجہ ملنا چاہیے۔پی ایم اے جہلم

جہلم لائیو(عمیر احمد راجہ)پی ایم اے جہلم نے بنیادی مرکز صحت دینہ کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنانے کا مطالبہ کر دیا،عوامی مفاد کے لئے دینہ شہر میں صحت کی تمام سہولیات کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے،دینہ تحصیل مزید پڑھیں

ڈی پی او کی زیر صدارت محکمہ پولیس کی جانب سے جنرل میٹنگ کا انعقاد

جہلم لائیو(پریس ریلیز ):محکمہ پولیس کی جانب سے جنرل میٹنگ کا انعقاد،ڈی پی او جہلم نے صدارت کی،تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس کے جملہ معاملات کے پیش نظرجنرل میٹینگ کا انعقاد پولیس لائن میں کیا گیاجس کی صدارت جناب عبدالغفار مزید پڑھیں

سوہاوہ میں محکمہ پولیس کی جانب سے نمائشی کرکٹ میچ کا انعقاد

جہلم لائیو ( احسن وحید) ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ڈیس ایس پی سوہاوہ اور ایس ایچ اوتھانہ سوہاوہ کا جہلم پولیس اور سوہاوہ الیون کے درمیان نمائشی کرکٹ میچ کا انعقاد تفصیلات کے مطابق نوجوانوں اور پولیس مزید پڑھیں

تاریخ جہلم

تاریخ جہلم : دولتالہ ریلوے سٹیشن ( تحریر:انجم سلطان شہباز)

دولتالہ کے قدیم گرودوارہ سے۔۔۔۔۔ گزر کر ہم۔۔۔۔ معروف شاعر۔۔۔۔ اختر دولتالوی کی۔۔۔۔۔ ہندووں کے متروکہ مکان میں۔۔۔۔ بنی ہوئی چھوٹی سی دکان کے پاس سے گزرے اور کہنہ عمارات کی گلی۔۔۔۔ریل بازار سے گزر کر آبادی سے باہر نکلے مزید پڑھیں

ڈومیلی واٹر سپلائی سکیم بند ہونے کے قریب سینکڑوں نادہندگان کے لاکھوں بقایا جات

جہلم لائیو(احسن وحید): ڈومیلی واٹر سپلائی سکیم بند ہونے کے قریب سینکڑوں نادہندگان کے لاکھوں بقایا جات تفصیلات کے مطابق ڈومیلی واٹر سپلائی سکیم کے نادہندگان کا بل دینے سے انکار بل مانگنے پر ملازمین کو دھمکیاں نادہندگان میں سیاسیوں مزید پڑھیں

قابل اعتراض تصاویر

سابقہ بیوی کی قابل اعتراض تصاویر اپ لوڈ کرنے والا گرفتار

سابقہ بیوی کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پراپ لوڈکرنے والا ملزم ندیم گرفتار. تصاویر اور فون برآمد. تفصیلات کے مطابق عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر مسماۃ (ش ) سکنہ کول پور حال کریم پورہ جہلم مزید پڑھیں