مختلف حادثات

مختلف حادثات میں درجنوں افراد زخمی

جہلم لائیو:ٹریفک کے مختلف حادثات میں 28افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں میں تین طالب علم بھی شامل ہیں،متعدد زخمیوں کو سول ہسپتال جہلم سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسافر بس چکیام سے دینہ کی طرف آرہی مزید پڑھیں

ڈی پی او جہلم

ڈی پی او جہلم لِلہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

جہلم لائیو:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کل رورل ہیلتھ سنٹر لِلہ کے گراؤنڈ میں کھلی کچہری لگائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او حسن اسد علوی مورخہ 12-11-2016بروز ہفتہ دن دو بجے رورل ہیلتھ سنٹر لِلہ کے گراؤنڈ میں کھلی کچہری لگائیں مزید پڑھیں

یوم اقبال

گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں یوم اقبال کے حوالے سے تقریب

جہلم لائیو:گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں یوم اقبال کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں طالبات ، اساتذہ نے بھر پور دلچسپی کا اظہار کیا اور یوم اقبال کی تقریب کا آغازتلاوت کلام پاک سے کیا۔نعت رسول مزید پڑھیں

بلال ٹاؤن جہلم

بلال ٹاؤن جہلم کے مسائل پر سروے رپورٹ

جہلم لائیو(سروے رپورٹ )ٹوٹی گلیاں،گندگی کے ڈھیر،سیوریج اور نکاس آب کا ناقص نظام بلال ٹاؤن کی پہچان بن گیا،گلیوں میں کھڑے گندے پانی کے باعث وبائی امراض میں اضافے کا خدشہ،نمازیوں کو مساجد بچوں کو سکول جانے میں شدید دشواری مزید پڑھیں

تھانہ صدر جہلم

تھانہ صدر جہلم کے علاقے میں چوری کی متعدد وارداتیں

جہلم لائیو:تھانہ صدر کے علاقہ میں چوری کی مختلف وارداتوں میں نامعلوم چور گھروں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات ،تین لاکھ سے زائد نقدی اور گھریلو سامان چوری کر کے لے گئے۔تھانہ صدر پولیس نان سٹاپ مزید پڑھیں

سیاسی تاریخ

جہلم کے دو خاندانوں کی سیاسی تاریخ تحریر: نوید احمد

جہلم کے دو خاندانوں کی سیاسی تاریخ کافی پرانی ہے،جو تقسیم ہند سے قبل شروع ہوئی،اور آج بھی دونوں گھرانے سیاست میں نبرد آزما ہیں. تاریخ کا تاریخی حیثیت میں یہ تاریخی فیصلہ ہے کہ تاریخی ریکارڈ درست رکھنے کے مزید پڑھیں

ادب سرائے

ادب سرائے لاہور میں نشست کا اہتمام

ادب سرائے انٹرنیشنل ماڈل ٹاؤن لاھور میں گذشتہ روز ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا. ادب سرائے کی چیئرپرسن محترمہ ڈاکٹر شہناز مزمل نے اس کا اہتمام کیا۔ اس تقریب کی صدارت لاھور سکول آف اکنامکس یونیورسٹی کے پروفیسر مزید پڑھیں