انٹرنیٹ دوستی

انٹرنیٹ دوستی:برطانوی دوشیزہ کی پاکستانی نوجوان سے شادی

جہلم لائیو:دل میں محبت ہو تو زمینی فاصلے راستے کبھی رکاوٹ نہیں بنتے . قوت گویائی سے محروم پاکستانی لڑکے اوربرطانوی لڑکی نے انٹرنیٹ پردوستی کونکاح میں بدل کر عمر بھرکا ساتھ نبھانے کافیصلہ کر لیا۔ جہلم کی تحصیل سوہاوہ مزید پڑھیں

عورت ویلفیئر ایسوسی ایشن

عورت ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح

جہلم لائیو:عورت ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر کاافتتاح،افتتاحی تقریب میں عہدیداران و ممبران کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عورت ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح بلال ٹاؤن میں کیا گیا افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

تعزیتی ریفرنس

پی پی پی کے رہنماجہانگیر بدر کی وفات پر تعزیتی ریفرنس

جہلم لائیو:کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم اور پیپلز ٹریڈ ونگ کا مشترکہ تعزیتی اجلاس زیر صدارت سابق ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی محمد اشتیاق پال اور فاروق یونس ڈار رہنما پیپلز ٹریڈ ونگ جہلم منعقد ہوا . اس مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا الیکشن

مخصوص نشستوں کا الیکشن: ناراض گروپ کاگھرمالہ گروپ کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

جہلم لائیو:مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے اعلان کے بعد ناراض گروپ میں چہ مگوئیاں شروع. چئیرمین ضلع کونسل و بلدیہ کے متوقع الیکشن سے پہلے پیش بندی. چند منتخب کونسلروں کی جانب سے مخالفت کا امکان. مہر فیاض نے پارٹی مزید پڑھیں

نوابزادہ ہاؤس

نوابزادہ ہاؤس میں ظہرانہ،مخصوص نششتوں کے معاملات طے

جہلم لائیو:بلدیاتی الیکشن مخصوص نشستوں کا مرحلہ،پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبران ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹی جہلم کے کونسلرز ،ضلعی عہدیداران اور امیدواران کا ’’نوابزادہ ہاؤس‘‘میں اکٹھ. ظہرانے میں ایم این اے نگہت پروین میر،ایم پی اے چوہدری لال مزید پڑھیں

ذرا سوچیے گا

ذرا سوچیے گا! تحریر: راجہ شہزاد علی ریسرچ ایڈیٹر جہلم لائیو

ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ حکمت مومن کی گمشدہ میراث ہے،لیکن بعض حکمت اور دانائی کے اقوال کے ساتھ ہمارے ہاں جو سلوک کیا جاتا ہے اس کی چند مثالیں درج ذیل ہیں، *صفائی نصف ایمان ہے۔ اورمسلمان ممالک مزید پڑھیں

چوہدری ندیم خادم

سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم کا محکمہ صحت کے انسپکٹر پر تشدد اور پھر صلح

تشدد نہیں کیا،سینٹری انسپکٹرنے ہمارے بزرگ سے زیادتی کی،چوہدری ندیم خادم پولٹری فارم کا چالان کرنے پر سابق ایم پی اے کا محکمہ صحت کے سینٹری انسپکٹر پر تشدد . سینٹری انسپکٹر کا دیگر ملازمین کے ہمراہ ڈی سی او مزید پڑھیں

ضلع کونسل

بلدیاتی الیکشن پر مسلم لیگ ن پھر دو دھڑوں میں تقسیم

جہلم لائیو(الیکشن سیل):مخصوص نشستوں کا دنگل،مسلم لیگ ن میں دراڑیں،ن لیگ کے امیدوار ایک دوسرے کے آمنے سامنے،کونسلروں میں پھوٹ،آزاد اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کو فائدہ پہنچنے کا امکان،مسلم لیگ ن کے ایم این اے نوابزدہ راجہ مطلوب مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس اپنی زبوں حالی کی داستان سناتی ہے

ہائی وے پٹرولنگ پولیس سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا شاہکار منصوبہ ہے. ان کے دور میں جہلم سمیت صوبہ پنجاب میں سڑکوں پر ہونے والے حادثات میں زخمیوں کو فوری ہسپتال پہنچانے ، سڑکوں پر راہزنی اوراغواء مزید پڑھیں