سوہاوہ

سوہاوہ کے نواحی علاقے میں بااثر شخصیت کی اجارہ داری

جہلم لائیو( خصوصی نمائندہ) سوہاوہ میں با اثر شخصیت کی اجارہ داری قائم. حمزہ شہباز کی آشیر باد یا پیسوں کی چمک ،غریب دیہاتیوں کا جینا حرام ، زمینوں پر قبضہ ، غیر قانونی فارمز سے ڈھوک نلہ کے رہائشیوں مزید پڑھیں

جہلم پولیس

بے کار گاڑیاں،کم نفری۔جہلم پولیس مسائل کا شکار

جہلم( نیوز رپورٹر) جہلم پولیس کم نفری ، بے کارگاڑیاں ضلعی پولیس کی پہنچان بن گئیں، جرائم میں اضافے کے باوجود ضلعی پولیس کی حالت تبدیل نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کے متعدد تھانوں اور پولیس چوکیوں مزید پڑھیں

ڈی سی او جہلم

ڈی سی او جہلم کی زیر صدارت اجلاس

جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی) :ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلا س کی صدارت کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام مفاد عامہ اور ترقیاتی منصوبے بر وقت مطلوبہ معیار کے مطابق مکمل کرناانتظامیہ مزید پڑھیں

اقبال شاہین

اقبال کا شاہین

اقبال شاہین تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری ہلکے نیلگوں آسمان کی وسعتوں میں اڑتے بادلوں اور پرندوں نے ہمیشہ سے ہی انسان کی سوچ کو مسحور رکھا اور اس کے اندر بھی یہ خواہش انگڑائیاں لیتی رہی کہ کاش آسمان مزید پڑھیں

ضلع کونسل

ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹی کی چیئرمینی کے لیے مسلم لیگ ن میں دوڑ جاری

جہلم لائیو:(نمائندہ خصوصی):’’بلدیاتی الیکشن‘‘مخصوص نشستوں کے انتخابات کے بعد ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کی چیئرمینی کے ٹکٹوں کیلئے سیاسی جنگ شروع،ضلع کونسل کی چیئرمینی کیلئے مسلم لیگ ن کے سات امیدوار وں نے ’’ٹکٹ ‘‘کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں. مزید پڑھیں

سمارٹ ہائیبریڈ کار

سمارٹ ہائیبریڈ کار کا کامیاب تجربہ کرنے والے قابل فخر جہلمی نوجوان سے گفتگو

سمارٹ ہائیبریڈ کار کا کامیاب تجربہ کرنے والے جہلم کے نوجوان انجینئر کا خصوصی انٹرویو مرزا زعفران حسین ضلع جہلم میں سوہاوہ اور دینہ کے درمیان واقع گاؤں سکندر پور میں پیدا ہوئے،ہائیر سیکینڈری سکول دینہ سے میٹرک کرنے کے مزید پڑھیں

سعودی حکومت

سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان میں ریلیف کا کام جاری

جہلم(عادل چوہدری سے)سعودی عرب حکومت کی جانب سے قدرتی آفات سے متاثرہ سکولوں اور بنیادی مرکز صحت کی تعمیر نو ، سعودی شہری ہمیشہ پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک رہے ہیں ،جو اس مزید پڑھیں

تھانہ ڈومیلی

تھانہ ڈومیلی کے علاقہ سے دوشیزہ اغواء

جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی):تھانہ ڈومیلی کے علاقہ ڈھیری ڈہینگری مرزا سے 18سالہ دوشیزہ مبینہ طور پر اغواء ہو گئی ،تھانہ ڈومیلی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی . تفصیلات کے مطابق ڈھوک عبداللہ داخلی ڈھیری ڈہینگری مرزا مزید پڑھیں

چئیرمین ضلع کونسل

چئیرمین ضلع کونسل کی نشست کے لئے کھینچا تانی،نوابزادہ خاندان کی اہمیت بڑھ گئی

میونسپل کمیٹیوں اور ضلع کونسل جہلم کے چیئرمین ،وائس چیئرمین کے انتخاب کا مرحلہ درپیش، جس کے لئے بلدیاتی نمائندوں کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں ہیں . میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کے چیئرمین کا عہدہ حاصل کرنے کے مزید پڑھیں

سول ہسپتال

سول ہسپتال میں تعینات ہو جاؤ اور پھر لاکھوں کماؤ۔۔۔

جہلم کے سول ہسپتال میں کام کرنیوالے 70 فیصد ڈاکٹروں نے شہر اور گردونواح میں کروڑوں روپے کی لاگت سے عالیشان پرائیویٹ ہسپتال قائم کر لئے ۔ سرکاری ہسپتال میں کام کرنیوالے ڈاکٹرز عرصہ دراز سے ہسپتال میں تعینات ہیں مزید پڑھیں