جہلم کے سپوت

جہلم کے سپوت چوہدری خالد محمود کو ایوان صدر میں ستارہ قائداعظم سے نوازا گیا

جہلم کے سپوت چوہدری خالد محمود کو پاکستان کے لئے خدمات سرانجام دینے پر ستارہ قائداعظم سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ مہتہ لوسر سے تعلق رکھنے والے چوہدری خالد محمود کو پاکستان کے لئے خدمات مزید پڑھیں

یومِ پاکستان

جہلم میں یومِ پاکستان روایتی جوش و جذبے منایا گیا

ضلع جہلم میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سےپرچم کشائی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنرآفس کے احاطے میں منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاہر الرحمان، مزید پڑھیں

جہلم پولیس

جہلم پولیس نے گمشدہ بچہ بحفاظت ورثاء کو پہنچا دیا

جہلم پولیس نے گمشدہ بچہ ہیومن انٹیلی جنس اور سوشل میڈیا کی مدد سےاسکی والدہ کو بحفاظت پہنچا دیا۔ بچہ اپنا نام بھی بتا نے سے قاصرتھا۔ والدہ کی پولیس کے لئے دعائیں۔ تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس نے جرائم مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او نے مراعات یافتہ صحافیوں کو بے نقاب کر دیا

پی سی بی کے سابق سی ای او وسیم خان نے آسٹریلین سپورٹس بلاگرجاروڈ کمبر کے ساتھ ایک انٹرویو میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی حیثیت سے اپنے دور میں درپیش مشکلات کے بارے میں کھل کر مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد

پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں تحریک عدم اعتماد کا تاریخی پس منظر

دنیا کی پارلیمانی سیاست میں تحریک عدم اعتماد پہلی دفعہ برطانوی وزیر اعظم سر رابرٹ وال پول(Robert Walpole) کے خلاف 1742ء میں پیش کی گئی،اس کے بعد یہ تحریک پارلیمانی روایت کا حصہ بن گئی. امریکہ میں بہرحال صدر کو مزید پڑھیں

منشیات برآمد

دینہ میں اے این ایف نے لاکھوں مالیتی منشیات برآمد کر لی

جہلم میں دینہ کے قریب جی ٹی روڈ سے اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاکھوں روپ مالیتی منشیات برآمد کر لی۔ کار سوار میاں بیوی نے خفیہ خانوں میں منشیات چھپا رکھی تھی۔ منشیات راولپنڈی سے لاہور منتقل کی جا رہی مزید پڑھیں

دارالامان

دارالامان جہلم میں پنجابی ثقافت کا دن اہتمام سے منایا گیا

دارالامان جہلم میں پنجابی ثقافت کا دن منایا گیا۔ اس موقع پر اہم سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی واجد حسین چوہدری، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ،جہلم تھے۔ دارالامان کی ایڈوائزری کمیٹی کی خواتین ممبران نے بھی خصو مزید پڑھیں

دینہ

دینہ میں جی ٹی روڈ پر حادثہ،زخمی موٹر سائیکل سواردم توڑ گیا

دینہ میں جی ٹی روڈ پر حادثہ،موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے۔ شدید زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔ جاں بحق نوجوان کا تعلق نواحی گاؤں کھوکھا سے تھا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ کھوکھا سے مزید پڑھیں