اسلحہ کی نمائش

شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش، پولیس پر فائرنگ،پانچ ملزمان گرفتار

جہلم میں شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش ۔ پولیس نے اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ موقع سے پانچ ملزمان گرفتار،تین عدد کلاشنکوف برآمد۔ واقعہ کا مقدمہ درج،دیگر ملزمان کی تلاش جاری۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلب علموں کی پولینڈ منتقلی شروع

یوکرین میں جنگی صورتحال کی وجہ سے پولینڈ نے پاکستانی درخواست پربارڈر کراسنگ پوائنٹس کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین میں جنگ کے باعث پھنس جانے والے پاکستانی طلبہ کو بحفاظت نکالنے کیلئے پاکستانی حکام نے کوششیں مزید پڑھیں

قتل کا معمہ حل

جہلم میں 11سالہ معصوم بچے کے اندھے قتل کا معمہ حل،ملزم گرفتار

جہلم میں معصوم بچے کے اندھے قتل کا معمہ حل۔ چند روز قبل زیادتی کے بعد قتل ہونے والے گیارہ سالہ معصوم بچے کوقتل کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار۔ ملزم، مقتول کا قریبی عزیز بتایا جا رہا ہے۔ ملزم مزید پڑھیں

دینہ

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر المناک حادثہ۔3نوجوان جاں بحق

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر المناک حادثہ۔ کالج جانے والے تین نوجون موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق۔ ریسکیو1122کے عملے نے موقع پر پہنچ کر طلباء کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

جہلم

اسسٹنٹ کمشنر اور سول ڈیفنس آفیسر جہلم کے مختلف مقامات پر چھاپے

اسسٹنٹ کمشنر اور سول ڈیفنس آفیسر کے مختلف مقامات پر چھاپے، اسسٹنٹ کمشنرسوہاوہ اور سول ڈیفنس آفیسر نے تحصیل سوہاوہ میں مشترکہ طور پر مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی ہدایت پر مزید پڑھیں

پاکستانی ٹک ٹاکر

برٹش پاکستانی ٹک ٹاکر سمیت تین خواتین کے خلاف قتل کا مقدمہ دائر

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برٹش پاکستانی ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ پر دو افراد کے قتل کا الزام عائد کیا جا رہاہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ 11 فروری کو برطانوی شہر لیسٹر شائر میں مزید پڑھیں

تشدد کے بعد قتل

جہلم میں گیارہ سالہ بچہ تشدد کے بعد قتل،پولیس نے نعش برآمد کر لی

جہلم میں گیارہ سالہ بچے کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا گیا۔ نعش میجر اکرم شہید پارک کے قریب جھاڑیوں سے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گھر سے غائب ہونے والے گیارہ سالہ سلمان کو تشدد کے بعد مزید پڑھیں

فیک نیوز

فیک نیوز کے خلاف ایکشن:صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کر دیا

صدرپاکستان ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سےپریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا)نامی ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ اس آرڈیننس کی سیکشن 20کے تحت کسی بھی فرد کے ذات پر حملے پر قید 3 سے بڑھا کر 5 سال کی گئی ہے. جبکہ مزید پڑھیں