ای روزگار

جہلم میں ای روزگار سنٹر میں داخلے کا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں قائم ای روزگار سنٹر میں بیچ 17کے داخلوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق ضلع جہلم کے طلبا و طالبات سے درخواستیں طلب کی جائینگی۔ جہلم پنجاب یونیورسٹی اور باقی مزید پڑھیں

بابراعظم

پاکستانی کرکٹربابراعظم کے بارے میں خاتون میک اپ آرٹسٹ کا انکشاف

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ہمراہ گزشتہ دنوں ابیہا مامون نامی خاتون کی تصاویر وائرل ہوئیں ،جس کے بارے میں طرح طرح کے تبصرے دیکھنے کو ملے۔ چنانچہ اس خاتون آرٹسٹ ابیہا مامون کا پہلا ویڈیو انٹرویو مزید پڑھیں

دینہ

دینہ میں سڑک تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے طالبات کو شدید مشکلات

دینہ میں گرلز سکول کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔ طالبات کو شدید دشواری کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ میں گگڑ خورد کی سڑک انتہائی ابتر حالت کا شکار ہو چکی ہے۔ اسی سڑک پر قاءم گورنمنٹ اسلامیہ مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا

اسلاموفوبیا کی وجہ سے وزارت سے نکالا گیا،برطانوی رکن پارلیمنٹ کا الزام

برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے الزام لگایاہے کہ انہیں مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت سے فارغ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق جونیئر ٹرانسپورٹ وزیرنصرت غنی کا کہنا ہےکہ انہیں وزیر اعظم مزید پڑھیں

پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

جہلم میں پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مقابلے متوقع

ضلع جہلم میں پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ مختلف کیٹیگریز میں ہونے والے مقابلہ جات مورخہ 25 جنوری2022 کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ میں منعقد ہوں گے۔ ان مقابلوںمیں میوزک،مصوری،ادب،دستکاری،تھیٹراور لوک رقص وغیر مزید پڑھیں

سروگیسی

سروگیسی کے ذریعے پریانکا چوپڑا ماں بن گئی

معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس نےسروگیسی کے ذریعے بچے کی آمد کی خبر دی ہے۔ پریانکانے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ میں سروگیٹری بچے کی پیدائش کے بارے میں اپنے مداحوں کو بتایا ہے۔ انہوں نے لکھا مزید پڑھیں