بہلولہ

موضع بہلولہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہو گیا

موضع بہلولہ یونین کونسل گھرمالہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا، دیرینہ مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ شدید مشکلات کا شکار، تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقہ موضع بہلولہ میں نکاسی مزید پڑھیں

لمبردار کنونشن

جہلم میں آل پاکستان لمبردار کنونشن کا انعقاد

جہلم کے نواحی علاقہ کوٹھہ پرانا میں آل پاکستان لمبردار کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں کے لمبرداروں نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد لمبرداروں کے حقوق اور اختیارات کو بحال کروانا تھا، جو مزید پڑھیں

لیڈی گاگا

لیڈی گاگا نے اداکاری کو بہتر بنانے کے لئے عجیب و غریب کام کیا

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ لیڈی گاگا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اداکاری کے آغاز میں اپنے کام کے حوالے سے کافی مشکلات کا شکار رہیں،انہوں نے اپنے کام کو نکھارنے کے لئے اپنےآپ کوتھپڑبھی مارے۔ برطانوی نشریاتی مزید پڑھیں

مسیحا

سوہاوہ کی معصوم بچی کسی مسیحا کی منتظر

جہلم لائیو(عامر کیانی): سوہاوہ کی چھ سالہ ننھی بچی پیدائشی طور پر بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم ،آپریشن کے ذریعے مصنوعی آلات لگانے کے لیے ساڑھے اٹھارہ لاکھ روپے درکار،والدین وسائل نہ ہونے کی وجہ سے علاج کرانے مزید پڑھیں

نادرا

نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہو چکا ہے،ایف آئی اے

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے قومی اسمبلی کی خصوصی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ نادرا میں بائیو میٹرک ڈیٹا بھی ہیک ہوچکا ہے۔ ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر طارق پرویز نے اس حوالے سے جمعرات کو مزید پڑھیں

کرش سٹون مافیا

کرش سٹون مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی بڑی کاروائی

کرش سٹون مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی بڑی کارروائی۔ اسسٹنٹ کمشنر دینہ وقار حسین نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات اظہار حسین اور مقامی پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منگلا ڈیم کی پٹی پر دریائے جہلم پرواقع 4 کرش پلانٹس مزید پڑھیں