پاکستانی سیاست کا نا قابل فراموش کردار، سر شاہنواز کا برخوردار،فہم و فراست سے دوچار، ایوب خان کا فرمانبردار،بعدازاں برسر پیکار، فاطمہ جناح کی مخالفت کا پرچار،شوشلزم کا پیروکار، مساوات کا علمبردار،جموریت پسندی اس کے افکار، پیپلزپارٹی کا سردار،عام انتخابات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 949 خبریں موجود ہیں
کرونا وائرس خدا کی نشانیوں میں سے ایک نشانی نظر آتی ہے، اس کو یاد کرونا. کرونا وائرس نے عالم انسانیت کو بے بس اور لاچار ثابت کیا ہے،اس بے بسی کو تسلیم کرونا. کرونا وائرس نے مذہب اور سائنس مزید پڑھیں
جہلم لائیو:جکر میڈیکل ٹرسٹ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کا انعقاد،اسلام آباد سے ٹیم کی آمد،مفت علاج معالجہ کی فراہمی، لوگوں کی کثیر تعداد کی شرکت،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم کے نواحی علاقہ موضع جکر میں قائم جکر میڈیکل مزید پڑھیں
وہ صبح سے بے چین و بے قرار نظر آ رہا تھا، بے ترتیب خیالات اس کے پردہ ذہن سے ٹکرا رہے تھے، کبھی وہ اپنی کم تنخواہ کے بارے میں سوچتا،کبھی مہنگائی کے بے قابو جن کا خوف اس مزید پڑھیں
گرو گھنٹال کسے کہتے ہیں ؟ صحافت کے شعبے میں کردار کشی،نوسربازی اور بلیک میلنگ کا دھندہ عرصہ دراز سے چل رہا ہے،اس کی وجوہات بے شمار ہو سکتی ہیں، تاہم سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ قومی اخبارات مزید پڑھیں
ایک طرف قومی ذمہ داری ہے،دوسری طرف ذاتی تشخص ہے، ایک طرف انتخابی حلقہ ہے،لوگوں کی توقعات ہیں،دوسری طرف وفاق کی ترجمانی ہے،اس کے جملہ مسائل ہیں، ایک طرف انتظامی عہدہ ہے،پرکشش مراعات ہیں،ہٹو بچو کی صدائیں ہیں،دوسری طرف ’’عزت مزید پڑھیں
تبدیلی آنے کے بعدپولیس گردی کے ایک واقعہ کا عینی شاہد ہوں،اگرچہ یہ واقعہ ایک پولیس سٹیشن میں گزارے گئے چند گھنٹوں کا مشاہدہ ہے لیکن قطرے میں دجلہ دیکھا جا سکتا ہے کہ پنجاب پولیس کے رویے میں تاہم مزید پڑھیں
سرکاری ڈیوٹی کے دوران فرض ادا کرنے کی بجائے،درد کی دوا کرنے کی بجائے، عہد وفا کرنے کی بجائے بہرحال ایک کام کیا جائے ہنر بیچ دیا جائے، کمرے میں بیٹھ کر سماجی رابطے مضبوط کرو،مریض نماگاہک ڈھونڈو،اور انہیں اپنی مزید پڑھیں
ضلع جہلم کے بزرگ سیاستدان ڈاکٹر غلام حسین کی خود نوشت سوانح حیات ”میری داستان جدوجہد” پڑھنے کا موقع ملا، اس کتاب میں انہوں نے مجموعی طور پر پیپلز پارٹی کا بیانیہ شرح و بسط سے پیش کیا، تاہم گزشتہ مزید پڑھیں
چوہدری ہے وہ جو کم از کم چار گھرانوں کی کفالت کرتا ہے، چوہدری ہے وہ جو چادر اور چار دیواری کے تقدس کا خیال رکھتا ہے، چوہدری ہے وہ جو چوری کی بجائے چوکیداری کرتا ہے، چوہدری ہے وہ مزید پڑھیں