ہائی کورٹ

ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود متعدد تعلیمی ادارے چھٹیوں کی ماہانہ فیس وصول کر رہے ہیں

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود فیس وصول کرنے والے اداروں کو شوکاز نوٹس جاری، جواب نہ دینے پر رجسٹریشن کینسل کر دی جائے گی نوٹس کا متن ، چند اداروں کے علاوہ اکثراداروں کو مزید پڑھیں

پنجاب پٹرولنگ

پنجاب پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں

جہلم لائیو( احسن وحید) پنجاب پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں اشتہاری سمیت منشیات فروش گرفتار تفصیلات کے مطابق پنجاب پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال میں سب انسپکٹر شفیق احمد نے چارج سنبھالتے ہی گشت کے مزید پڑھیں

رمضان المبارک

رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ذخیرہ اندوزوں کی موجیں ، اشیائے خوردو نوش کئی گنا مہنگی

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ذخیرہ اندوزوں کی موجیں ، اشیائے خوردو نوش کئی گنا مہنگی ، خود ساختہ ریٹ پرنٹ کر لئے ، پرائس کنٹرول کمیٹی غائب، شہری پریشان ، تفصیلات کے مطابق حسب مزید پڑھیں

خدمت مرکز

خدمت مرکز عوام کو ایک ہی چھت کے نیچے تمام سہولیات فراہم کرنے کا بہترین مرکز ہے ، ڈی پی او جہلم

جہلم لائیو (احسن وحید) خدمت مرکز عوام کو ایک ہی چھت کے نیچے تمام سہولیات فراہم کرنے کا بہترین مرکز ہے ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم حافظ عبدالغفار قیصرانی نے تھانہ سوہاوہ میں خدمت مرکز کا افتتاح مزید پڑھیں

نورتن فیبرکس

نورتن فیبرکس کا افتتاح کل ہو گا

جہلم(عبدالغفور بٹ):لال دین جیولرز کے نئے منصوبے نورتن فیبرکس کا افتتاح کل بروز پیر مورخہ14مئی شام پانچ بجے سول لائن جہلم پر ہوگا،چیف ایگزیکٹو ارشد محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیولری کے میدان میں کامیابی کے مزید پڑھیں

ضمیر جعفری

معروف شاعر اور ادیب ضمیر جعفری کو صدر حلقہء فکروفن ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کا خراج عقیدت

ضمیر جعفری جہلم کا مایہ ناز ستارہ ادب کی دنیا میں ایک دمکتے ستارے کی ماند چمک رہا ہے وہ معروف شاعر اور ادیب ہیں آج ان کی برسی ہے حلقہء فکروفن سعودی عرب کے صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری مزید پڑھیں

پاکستان ٹورازم

منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم کی پاکستان میں متعین ایرانی سفیر سے ملاقات

جہلم ( عبدالغفور بٹ ) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹوورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن چوہدری عبدالغفور خان نے پاکستان میں متعین ایران کے سفیر مہدی ہنردوست سے انتہائی خوشگوار ملاقات کی۔ ملاقات میں چوہدری عبدالغفور نے انہیں حالیہ دورہ ایران کے بارے میں مزید پڑھیں

مانچسٹر

قوم کا اعزاز:فاطمہ اعوان مانچسٹرمیں سکول کونسلر منتخب

جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) قوم کا اعزاز:فاطمہ اعوان مانچسٹرمیں سکول کونسلر منتخب۔پاکستانی طلبہ و طالبات نے اقوام عام میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا،جو قابل فخر بات ہے۔سیدابرارحسین شاہ ضلعی صدرعوامی تحریک جہلم۔ پاکستانی طلبہ و طالبات نے مزید پڑھیں