جہلم لائیو(احسن وحید) ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ سہولیات کا فقدان ، ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹروں کی مریضوں سے بدتمیزی معمول بن گئی تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں سہولیات کا فقدان حادثہ کی صورت میں ہسپتال مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 949 خبریں موجود ہیں
جہلم لائیو (بیورو روپورٹ) یوم مئی پرپی ڈی خان میں شیطان صفت افراد نے مزدور کو بدفعلی کے بعد جسم میں ہوا بھر دی ، راولپنڈی لے جاتے ہوئے جاں بحق، تفصیلات کے مطابق پی ڈی خان کے علاقے غریبوال مزید پڑھیں
جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) چالان ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے ٹریفک پولیس نے اتوار کو انت مچا دی، ایک دن میں ایک ہزار چالان مکمل کرنے ہیں اہلکاروں کا موقف، لفٹر گاڑیاں اٹھاتے ہیں لیکن پیسے ہم کو نہیں مزید پڑھیں
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) یونین کونسل چک خاصہ کے مکین20سال سے سوئی گیس کے منتظر، 1997میں گیس کی منظوری کے بعد سے اب تک کام بند پڑاہے، اہل علاقہ کا آئندہ الیکشن میں تمام پارٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں
جہلم لائیو( عامرکیانی) جہلم کے کالجوں و سکولوں میں زیر تعلیم لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار گروہ میں شامل خواتین فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے تفتیش مزید پڑھیں
جہلم لائیو( نمائندہ خصوصی) کشمیر کالونی میں واقع دینی درس گاہ جامع زینت السلام کے معلم نے طالبہ پر تشدد کر کے پاؤں کو زخمی کر دیا، مدرسہ کی انتظامیہ نے حقائق چھپانے کے لئے زیر تعلیم طالبہ کو دائیں مزید پڑھیں
جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) ڈپٹی کمشنر آفس کمیٹی روم میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں جہلم میں ہونے والی مردم شماری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بریگیڈیئر کلیم مشتاق نے بتایا کہ شمار مزید پڑھیں
جہلم لائیو ( بیورو پورٹ ) لینڈ ریکارڈز کی کمپیوٹرائزیشن مکمل ہو نے پر پٹواری کلچر ختم ہو جائے گا، 90فیصد موضعات کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کر لیا گیا جس سے عوام کو بھر پور سہولت فراہم کی جارہی ہے یہ مزید پڑھیں
جہلم لائیو(بیورورپورٹ) جہلم کے معروف نواحی علاقہ جادہ میں عیدالفطر کے روز ظفر اقبال بھٹو گروپ اور چوہدری الطاف گروپ میں معمولی تلخ کلامی کے نتیجہ میں دوطرفہ فائرنگ سے ظفر اقبال بھٹو کا بھائی صغیر احمد موقعہ پر ہلاک مزید پڑھیں
جہلم لائیو(بیورورپورٹ) مشین محلہ3 جہلم کی رہائشی74 سالہ رضیہ بیگم جو چار اپریل 2017ء کو گھر سے باہر گئی اور تاحال واپس نہیں آئی ہیں اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو براہ مہربانی درج ذیل رابطہ مزید پڑھیں