سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے والا جعلی پیر رنگے ہاتھوں گرفتار

جہلم لائیو( محمد شہباز بٹ) تھانہ سول لائن پولیس کا محلہ چشتیاں میں چھاپہ ،، عرصہ دراز سے سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے والا جعلی پیر رنگے ہاتھوں گرفتار ، پنڈ دادنخان پولیس نے بھی ڈھڈی پھپھرا ہ سے جعلی مزید پڑھیں

بیوہ کی پنشن بنک عملے کی ملی بھگت سے بیٹی ہڑپ کر گئی

جہلم لائیو( نے نقاب) سرکاری اداروں کی ستائی معمر خاتون اپنی آواز ارباب اختیار تک پہنچانے کے لئے پریس کلب پہنچ گئی،بیوہ خاتون پچھلے کئی ماہ سے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور، پاکستان ریلوے اور یو بی ایل بنک مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی سوہاوہ شہریوں کے لئے مسائل کی آماجگاہ بن گئی

جہلم لائیو (احسن وحید) میونسپل کمیٹی سوہاوہ شہریوں کے لئے مسائل کی آماجگاہ بن گئی ، کمپیوٹرائز نکاح نامہ برتھ اور ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کا حصول ناممکن تفصیلات کے مطابق اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی سے عوام کے مسائل حل مزید پڑھیں

ڈی سی ہاؤس جہلم کے سامنے سٹریٹ لائیٹ دن کے وقت بھی روشن

جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی):عوام رات کے وقت بھی بجلی کم استعمال کریں،صاحب بہادر کے گھر کے سامنے سٹریٹ لائیٹ دن کے وقت بھی روشن،لوگ پوچھتے ہیں بجلی کی بچت کا درس صرف عوام کے لئے ہے؟تفصیلات کے مطابق لوڈشیڈنگ کی ستائی مزید پڑھیں

للہ میں اندوہناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق،15زخمی

جہلم لائیو( عامر کیانی): تحصیل پنڈدادنخان میں حادثہ،6افراد جاں بحق ،15مسافر زخمی ، مسافرگاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ ہوا، ۔تفصیلات کے مطابق پنڈ دادن خان کے علاقہ منڈاھر کے رہائشی غلام مصطفے نے ایک روز قبل ہی ہائی ایس مزید پڑھیں

کو الا لمپور میں ہیومن ریسورس ڈوپلمنٹ نیٹ ورک کی 19 ویں سالانہ کانفرنس کا انعقاد

جہلم لائیو( ارسلان جاوید): ہیومن ریسورس ڈوپلمنٹ نیٹ ورک کی 19 ویں سالانہ کانفرنس کا انعقاد ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوا،پاکستان کے علاوہ ملائشین سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی،معاشی ترقی و تعلیمی نظام کو مزید پڑھیں