صحافت میرا جنون ہے اپنا فرض ادا کرتا رہوں گا،معروف صحافی احسن وحید

جہلم لائیو( نیوز ڈیسک) کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آونگا حق سچ لکھنے کا عادی ہوں اور لکھتا رہونگا ،سوہاوہ کے معروف صحافی کا موقف، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوہاوہ پریس کلب کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا مزید پڑھیں

اے سی سوہاوہ

اے سی سوہاوہ آفس کی تعمیر میں چائلڈ لیبر قانون کی کھلی خلاف ورزی

جہلم لائیو(احسن وحید):دوسرے قانون پر عمل کریں لیکن خود اشتشنیٰ حاصل . اے سی سوہاوہ آفس کی تعمیر کے دوران چائلڈ لیبر کے قانون کی کھلی خلاف ورزی،خادم اعلیٰ کا احکامات کی دھجیاں اڑا دیں، اے سی سوہاوہ کا موقف مزید پڑھیں

بلدیہ جہلم

بلدیہ جہلم کے ملازم کی تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے خود سوزی کی کوشش

بلدیہ جہلم میں تین ماہ سے تنخواہوں کی بندش سے تنگ ملازم کی خود سوزی کی کوشش . ساتھی ملازمین نے کوشش ناکام بنادی. تنخواہوں کی مسلسل بندش سے درجہ چہارم کے ملازمین کے گھروں میں فاقے، قرضوں تلے دب مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی پی پی راولپنڈی ڈویژن کے عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات

جہلم لائیو( سیاسی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے جہلم سمیت راولپنڈی ڈویژن کے عہدیداروں ،ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات کی ، سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی مرزا جہانگر محمود نے مختلف تجاویز پیش کیں ۔ مزید پڑھیں

پی پی 26 کی صوبائی اسمبلی کی سیٹ سے آئندہ جنرل الیکشن میں حصہ لوں گا،راجہ ظفر اقبال وگھ

جہلم لائیو( محمد امجد بٹ سے)ظالم سیاستدانوں نے عوام سے انصاف چھین لیا ہے اب فیصلے عوامی عدالتوں میں ہوں گے، ہمیشہ بروقت فیصلے کرنے والے لوگ کامیابی سے ہمکنارہوتے ہیں، سیاسی میدان میں اپنی بہترحکمت عملی سے وہی لوگ مزید پڑھیں

پوران کی سماجی شخصیت کی جانب سے مستحق بچیوں کی شادی کا اہتمام

جہلم لائیو(چوہدری سہیل عزیز) جہلم کنارے آبادمعروف قصبہ پوران میں اجتماعی شادیوں کی تقریب ،22عروسی جوڑے رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے ،ان شادیوں کا اہتمام معروف سماجی شخصیت بیگم و ملک عبدالرزاق نے کیا،جہیز میں روزمرہ استعمال کی تمام اشیاء مزید پڑھیں

بے سہارا افراد کی خدمت کرنے والے اولڈ پیپلز ویلفئیر سوسائٹی ( اپنا گھر) کے 16سال مکمل ،خصوصی تقریب کا انعقاد

جہلم لائیو(چوہدری سہیل عزیز) اولڈ پیپلز ویلفئیر سوسائٹی ( اپنا گھر) بے سہارا اور بے یارو مدد گار افراد کا گھر ہے ، ایسے افراد جن کو اپنی اولاد ، قریبی عزیز ، ایسی خواتین جن کو خاوند ، بہن مزید پڑھیں