کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والاجہلم کا رہائشی افغانستان میں ہلاک

جہلم لائیو(الیاس صادق وٹو )کالعدم تنظیم کا رکن جہلم کا رہائشی افغان فورسز سے لڑتے ہوئے صوبہ ننگرہارافغانستان میں ہلاک ،کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے داراپور گاؤں جہلم میں اسکی والدہ کو اطلاع دی ،تفصیلات کے مطابق تین سال قبل مزید پڑھیں

’’بزم درود حبیب ﷺ ‘‘کے زیر اہتمام روزانہ محافل درود پاک کے 12سال مکمل

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) ’’بزم درود حبیب ﷺ کے زیر اہتمام محافل درود پاک کے12سال مکمل، روزانہ محفل درود پاک سجانے والی واحد تنظیم ، 20سے زائد مساجد میں محافل درود پاک کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری مزید پڑھیں

ملک میں بد عنوانی کا دور ختم ہونے والا ہے،چوہدری فواد حسین

جہلم لائیو(سیاسی رپورٹر)سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ملک میں احتساب کے مطالبہ پر اپوزیشن ایک پیج پر کھڑی ہے، (ن) لیگ پانامہ لیکس اور ڈان لیکس کے بعد پیدا ہونیوالے سوالوں کا جواب مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا

جہلم لائیو(ہیلتھ ڈیسک)ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ،ہسپتال میں صفائی ستھرائی اور مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا 145 ڈی سی نے ہدایت دی کے کوئی بھی مریض مزید پڑھیں

تھانہ سول لائن کے علاقہ سے خطرناک ملزمان بھاری اسلحہ سمیت گرفتار

جہلم لائیو(عامر کیانی ) تھانہ سول لائن پولیس کی بڑی کارروائی،4خطرناک ملزمان سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ بر آمد،آپریشن ردالفساد کے تحت ایس ایچ او تھانہ سول لائن نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر سنگین مقدمات میں مطلوب ملزمان مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کیمپس جہلم میں سپورٹس گالا کا انعقاد

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) پنجاب یونیورسٹی کیمپس جہلم میں سپورٹس گالاکا انعقاد، طلبا و طالبات کی بھرپور شرکت ، انتظامیہ کی جانب سے انعامات تقسیم کئے گئے ،. پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس انتظامیہ کے زیر اہتمام یونیورسٹی کے طلبا مزید پڑھیں